نئی دہلی،11 نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل دوسرے سال اپنی دیوالی سرحد کی نگہبانی کرنے والے جوانوں کے ساتھ منائی۔
اس مرتبہ انہوں نے یہ
دیوالی پنجاب سیکٹر میں منائی۔
وزیراعظم نے کئی ٹوئٹ میں کہا کہ "آج دیوالی کے مبارک دن پر میں سرحدی علاقوں کا دورہ کررہا ہوں اور اپنا وقت جوانوں کے ساتھ گزار رہا ہوں۔